سی بی آئی نے چار لاکھ روپئے رشوت لینے پر جال بچھاکر حیدرآباد کے کسٹم
سپرنٹنڈنٹ گوپال کرشنا کے علاوہ مزید دو انسپکٹرس کوحراست میں لے
لیا۔کے ایم پلاسٹک کمپنی کے مالک سے دس لاکھ روپئے رشوت کا مطالبہ مبینہ طور پر کیا گیا تھا ۔کمپنی کے مالک جگدیش پرساد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ۔